ایزی چیر
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - وہ کرسی جس پر کمر ٹکا کر پیر پھیلا سکتے ہیں، آرام کرسی۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - وہ کرسی جس پر کمر ٹکا کر پیر پھیلا سکتے ہیں، آرام کرسی۔